09 نومبر ، 2024
پاکستانی جوڑی نے سعودی عرب میں ہونے والا آئی ٹی ایف جونئیر ایونٹ جیت لیا۔
احمد نائیل قریشی اور بلال عاصم نے آئی ٹی ایف جے 60 ٹورنامنٹ جیتا۔
ریاض میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں پاکستانی جوڑی نے ہانگ کانگ اور سعودی پلیئرز کے پیئر کو ہرایا۔
نائیل اور بلال نے عیسیٰ علی اور جیکب کیلیانگ شین کو 5-7 اور 5-7 سے شکست دی۔