30 نومبر ، 2024
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے کم ہوئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 76 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔
دوسی جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر کم ہوکر 2650 ڈالر فی اونس ہے۔