Time 10 دسمبر ، 2024
کاروبار

ملک میں کار کی فروخت 51 فیصد بڑھ گئی

ملک میں کار کی فروخت 51 فیصد بڑھ گئی
بائیکس کی فروخت 26 فیصد اضافے سے 5 لاکھ 78 ہزار یونٹس رہی: کار مینوفیکچررز— فوٹو:فائل

ملک میں کاروں کی فروخت 51 فیصد بڑھ گئی۔

کار مینوفیکچررز کے مطابق جولائی تا نومبر کار فروخت 50 ہزار یونٹس سے تجاوز کر گئی اور گزشتہ سال اسی عرصے میں 33 ہزار کاریں فروخت ہوئی تھیں۔

کار مینوفیکچررز کا کہنا ہے کہ بائیکس کی فروخت 26 فیصد اضافے سے 5 لاکھ 78 ہزار یونٹس رہی۔

 کار مینوفیکچررز کا کہنا ہے کہ ٹریکٹرزکی فروخت 50 فیصد کم رہیں، بس اور ٹرک فروخت 87 فیصد بڑھ گئی۔

مزید خبریں :