Time 13 دسمبر ، 2024
پاکستان

آپ کس منہ سے معافی مانگنے کی بات کرتے ہیں، شیری رحمان نے پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

آپ کس منہ سے معافی مانگنے کی بات کرتے ہیں، شیری رحمان نے پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
فوٹو:فائل

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیئر رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کس منہ سے معافی مانگنے کی بات کرتے ہیں معافی تو آپ کو مانگنی چاہیے۔

سینیٹ سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آپ نے سول نافرمانی کی کال دے رکھی ہے اور کہتے ہیں بات چیت کریں، کوئی نہیں چاہتا جو آپ نے 24 نومبر کو اسلام آباد میں کیا وہ پاکستان کی سڑکوں پر ہو۔

پی پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ اگر چاہتے ہیں کہ جمہوریت اور بنیادی حقوق کا دور بحال ہو تو پہلے آپ کو غیر جمہوری کارروائیوں کا راستہ روکنا ہوگا۔

مزید خبریں :