Time 16 دسمبر ، 2024
پاکستان

کراچی: یوسف گوٹھ میں خاتون سے ہراسانی کا واقعہ، ویڈیو سامنے آگئی

کراچی: یوسف گوٹھ میں خاتون سے ہراسانی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

 پولیس کے مطابق سرجانی میں یوسف گوٹھ کے مقام پر خاتون سے ہراسانی کاواقعہ پیش آیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون یا اس کے گھر والوں نے اس واقعے کی رپورٹ درج نہیں کرائی تاہم ویڈیو نئی ہے یا پرانی اس کی  تحقیقات کی جارہی ہے۔

مزید خبریں :