Time 06 جنوری ، 2025
کاروبار

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ
فوٹو: فائل

کراچی: انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر  ڈالر 278 روپے 62 پیسے پر بند ہوا۔

گزشتہ سیشن میں ڈالر 278 روپے 56 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں ڈالر آج 6 پیسے مہنگا ہوا۔

ای کیپ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 14 پیسے اضافے سے 280 روپے ہے۔

مزید خبریں :