پاکستان
02 مارچ ، 2013

پشاور پولیس نے شراب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

پشاور…پشاور میں پولیس نے شراب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ایک ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ حیات آباد بشیر داد خان کے مطابق کارروائی جمرود چوکی کی قریب کی گئی جہاں گاڑی نمبر اے جے کے 63 کے خفیہ خانوں سے شراب کی 72 بوتلیں برآمد ہوئیں۔ ایس ایچ او بشیر داد کے مطابق کامران اللہ نامی ملزم کو موقع پر گرفتار کیاگیا ہے۔

مزید خبریں :