Time 23 جنوری ، 2025
کاروبار

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی
فوٹو: فائل

کراچی: انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 72 پیسے پر بند ہوا۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔

انٹربینک میں آج ڈالر 13 پیسے سستا ہوا ہے۔

مزید خبریں :