Time 24 جنوری ، 2025
پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق سوشل میڈیاپرتوہین آمیزالفاظ استعمال کرنے پر ایک شخص گرفتار

وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق سوشل میڈیاپرتوہین آمیزالفاظ استعمال کرنے پر ایک شخص گرفتار
توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے پر واٹس ایپ گروپ ممبرسمیت ایڈمن پرمقدمہ درج کرلیا گیا— فوٹو:فائل

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز سے متعلق سوشل میڈیاپرتوہین آمیزالفاظ استعمال کرنے پرایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس نے بتایاکہ ملزم کو پاکپتن سے گرفتار کیا گیا۔ توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے پر واٹس ایپ گروپ ممبرسمیت ایڈمن پرمقدمہ درج کرلیا گیا۔

ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ملزم نے توہین آمیزالفاظ استعمال کرکے عوام میں انتشار پھیلانےکی کوشش کی۔

مزید خبریں :