دلچسپ و عجیب
03 مارچ ، 2013

پو لینڈ کی میک اپ کمپنی نے مسلما ن خواتین کیلئے خصوصی نیل پا لش تیار کر لی

پو لینڈ کی میک اپ کمپنی نے مسلما ن خواتین کیلئے خصوصی نیل پا لش تیار کر لی

وارسا....این جی ٹی ....پو لینڈ کی میک ا پ کمپنی نے مسلما ن خواتین کے لیے ایسی خصوصی نیل پا لش تیا ر کرلی ہے جو پا نی کو جذب کر نے کی صلا حیت رکھتی ہے۔ اس خصوصیت کے باعث O2M نامی یہ نیل پا لش لگا ئے جا نے کے بعد بھی وضو کر کے تما م مذہبی امو ر با آ سانی سر انجا م دیئے جاسکتے ہیں۔ اس خصوصیت کے باعث اسے پہلی بریتھ ایبل نیل پالش کہاجا رہا ہے جو پانی اور اکسیجن کو جذب کر کے نا خنوں تک پہنچا سکتی جبکہ اس منفردخو بی کے باعث یہ مسلمان خواتین میں تیزی سے مقبو ل ہو رہی ہے ۔

مزید خبریں :