Time 05 فروری ، 2025
دنیا

سویڈن کے اسکول میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک

سویڈن کے اسکول میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک
مرنے والوں میں حملہ آور بھی شامل ہے، فائرنگ کرنے والا اکیلا تھا، مزید کسی حملے کا امکان نہیں: سویڈش پولیس۔ فوٹو سوشل میڈیا

سویڈن کے اسکول میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں حملہ آور بھی شامل ہے، فائرنگ کرنے والا اکیلا تھا، مزید کسی حملے کا امکان نہیں۔

سویڈش پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کو فی الحال دہشت گردی کے طور پر نہیں دیکھ رہے، فائرنگ کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔

مزید خبریں :