07 فروری ، 2025
کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی کمی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 5 پیسے پر بند ہوا۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 279 روپے 15 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں آج ڈالر کی قیمت 10 پیسے کم ہوئی۔