Time 20 فروری ، 2025
جرائم

سرگودھا میں جائیداد کے تنازع پر تین خواتین قتل

سرگودھا میں جائیداد کےتنازع پر3 خواتین کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیاگیا ہے جب کہ دیگرکی تلاش جاری ہے۔

پولیس کا بتانا ہےکہ ملزم نے اپنی بھابھی اور 2 بھتیجیوں کو قتل اور 3 کو زخمی کیا تھا، ملزم نے واردات اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر کی تھی۔

پولیس کے مطابق زخمی خواتین کو ڈی ایچ کیو اسپتال انتظامیہ نے لاہور ریفرکردیا ہے۔

مزید خبریں :