Time 05 مارچ ، 2025
کاروبار

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ
فوٹو: فائل

کراچی: انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروبار کے اختتام پر  انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 87 پیسے پر بند ہوا۔

آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا۔

گزشتہ روز انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 279 روپے 77 پیسے پر بند ہوا تھا۔


مزید خبریں :