Time 06 مارچ ، 2025
رمضان المبارک

کیا ناپاکی کی حالت میں روزہ رکھا جاسکتا ہے؟

کیا ناپاکی کی حالت میں روزہ رکھا جاسکتا ہے؟
مفتیان کرام اس سلسلے میں کیا فرماتے ہیں؟/فوٹوفائل

سوال:۔ اگر کسی دن ناپاکی سے غسل میں تاخیر ہوجائے اور آنکھ سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد کھلے تو روزہ جائے گا؟

جواب:۔ جنابت کی حالت میں روزہ رکھنے سے روزہ ہوجائے گا۔