Time 08 اپریل ، 2025
جرائم

کراچی: قائدآباد میں موٹرسائیکل سوار کی راہگیر لڑکی سے نازیبا حرکت، ویڈیو سامنے آگئی

کراچی: قائدآباد میں راہگیر لڑکی سے موٹرسائیکل سوار نے نازیباحرکت کی جس کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔

پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے مزید سی سی ٹی وی حاصل کررہے ہیں جب کہ  ویڈیو کی مدد سے ملزم کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت کرکے اس کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا جائے گا۔

مزید خبریں :