Time 21 اپریل ، 2025
جرائم

اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کا قتل: ملزم نے قتل سے پہلے کیا کہا؟ مقتولہ کے بھائی کا بیان سامنے آگیا

اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کا قتل: ملزم نے قتل سے پہلے کیا کہا؟ مقتولہ کے بھائی کا بیان سامنے آگیا
ہن کو تین روم میٹس کی موجودگی میں گولی مارکر قتل کیا گیا،ایف آئی آر کا متن/ فائل فوٹو 

اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طالبہ کے قتل کی ایف آئی آر کا متن سامنے آگیا۔ 

جیو نیوز کے مطابق گزشتہ روز  اسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی  کے ہاسٹل میں قتل کی جانے والی طالبہ کا مقدمہ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں درج کیاگیا ہے۔ 

ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ رات نامعلوم نوجوان ہاسٹل میں داخل ہوا تھا، ملزم نےسب کو انگلی کے اشارے سے خاموش رہنے کا کہا اور میری بہن کو گولی ماری تھی۔

ایف آئی ار میں کہا گیا کہ بہن کو تین روم میٹس کی موجودگی میں گولی مارکر قتل کیا گیا۔

مزید خبریں :