Time 23 اپریل ، 2025
جرائم

کوئٹہ: انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور لیویز اہلکاروں پر فائرنگ، 2 اہلکار شہید

کوئٹہ: انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور  لیویز اہلکاروں  پر فائرنگ، 2 اہلکار شہید
فائرنگ کا واقعہ مستونگ کے علاقے کلی تیری میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے لیویز اہلکاروں پر فائرنگ کی: پولیس/ فائل فوٹو

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز کے 2 اہلکار شہید ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مستونگ کے علاقے کلی تیری میں پیش آیا جہاں  نامعلوم افراد نے لیویز اہلکاروں پر فائرنگ کی۔

پولیس نے بتایا کہ فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار شہید ہوگئے، شہید لیویز اہلکار انسدادپولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور تھے۔

مزید خبریں :