Time 28 اپریل ، 2025
پاکستان

صنم جاوید اور انکے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا

صنم جاوید اور انکے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا
صنم جاوید اور ان کے شوہر کو گرین ٹاؤن کے علاقےسے حراست میں لیاگیا: پولیس/ فائل فوٹو

لاہور: سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو شوہر سمیت حراست میں لے لیا گیا۔

پولیس کے مطابق صنم جاوید اور ان کے شوہر کو گرین ٹاؤن کے علاقےسے حراست میں لیاگیا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ صنم جاوید اور ان کے شوہر کو 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں حراست میں لیا گیا ہے۔

مزید خبریں :