Time 26 مئی ، 2025
کاروبار

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی
فوٹو: فائل

کراچی:  ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2600 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق  10 گرام سونے کی قیمت بھی 2228 روپے کم ہوکر  3 لاکھ ایک ہزار 354 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 26 ڈالر کم ہوکر 3331 ڈالر فی اونس ہے۔ 


مزید خبریں :