Time 06 جون ، 2025
پاکستان

کراچی: عید کی چھٹیوں میں سمندر میں نہانے پرپابندی عائد

کراچی: عید کی چھٹیوں میں سمندر میں نہانے پرپابندی عائد
کراچی میں دفعہ 144 کے تحت سمندرمیں نہانے پرپابندی عائد کردی گئی/ فائل فوٹو

کراچی: عید کی چھٹیوں کے دوران سمندر میں نہانے پرپابندی عائد کردی گئی۔

عید پر سمندر کارخ کرنے کی تیاریاں کرنیوالوں کا مزہ کرکرا ہوگیا کیونکہ کراچی میں دفعہ 144 کے تحت سمندرمیں نہانے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی سمندر میں تغیانی اور اونچی لہروں کے باعث لگائی گئی ہے، پابندی کا اطلاق عید کی چھٹیوں سے لے کر 13 جون تک ہوگا۔

مزید خبریں :