Time 13 جون ، 2025
جرائم

ملتان : اکیڈمی میں داخلےکاجھانسہ دیکر لڑکی سے زیادتی کرنیوالا ڈاکٹر گرفتار

ملتان : اکیڈمی میں داخلےکاجھانسہ دیکر لڑکی سے زیادتی کرنیوالا ڈاکٹر گرفتار
ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سےزیادتی ثابت ہوگئی/ فائل فوٹو

ملتان میں لڑکی سےمبینہ زیادتی کے جرم میں  پولیس نے ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم ڈاکٹر نے متاثرہ لڑکی کو انٹری ٹیسٹ کی تیاری کیلئے اکیڈمی میں داخلہ دلوانےکاجھانسہ دیا تھا۔

ابتدائی میڈیکل رپورٹ  میں لڑکی سےزیادتی ثابت ہوگئی جس کے بعد ڈاکٹر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :