پاکستان
18 جنوری ، 2012

کراچی : تولیہ فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی

کراچی … کراچی کی ایک تولیہ فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی،فائر بریگیڈ ذرائع کے مطابق ا لانڈھی بھینس کالونی کے علاقے میں تولیہ فیکٹری میں آتشزدگی کی اطلا ع موصو ل ہوئی ہے ،جس پر فائرٹینڈرز روانہ کر دئیے گئے ہیں۔

مزید خبریں :