پاکستان
01 مئی ، 2013

کراچی:سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان نے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کردیا

کراچی … کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں الخدمت فاوٴنڈیشن اور جاپانی حکومت کے تعاون سے سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ نے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کردیا۔افتتاحی تقریب میں میڈیا سے گفتگو میں نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ نے کہا کہ جماعت اسلامی پر جب بھی عوام نے اعتماد کیاشہرکو خوشحالی تعمیر و ترقی اور امن او سکون میسر آیا، ان کا کہنا تھا کہ 11 مئی کو کراچی کے عوام شہر میں قیام امن کے لیے جماعت اسلامی کے انتخابی نشان ترازو پر مہر لگائیں گے۔

مزید خبریں :