دنیا
22 مئی ، 2013

جنوبی کوریا نے مقامی طور پر لڑاکا ہیلی کاپٹر تیا ر کرلیا

 جنوبی کوریا نے مقامی طور پر لڑاکا ہیلی کاپٹر تیا ر کرلیا

سیول… جنوبی کوریا نے مقامی طور پر لڑاکا ہیلی کاپٹر تیا ر کرلیا۔روٹری ونگ ہیلی کاپٹر"Surion" میں تھری ڈی الیکڑونک نقشے ہیں ، خود کار فلائنگ نظام بھی موجود ہے۔ جنوبی کوریائی فوج کا کہنا ہے 2022تک ایسے مزید 2 سو ہیلی کاپٹر تیار کرلیے جائیں گے۔

مزید خبریں :