Geo News
Geo News

پاکستان
04 جون ، 2013

میر ہزار خان کھوسو وزیراعظم ہاوٴس سے رخصت

میر ہزار خان کھوسو وزیراعظم ہاوٴس سے رخصت

اسلام آباد…نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو وزیراعظم ہاوس سے رخصت ہو گئے، انہیں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔نگراں وزیراعظم میرہزار خان کھوسو کو پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا جس کے بعد نگراں وزیراعظم میرہزار خان کھوسو نے وزیر اعظم ہاوس خالی کردیا ۔

مزید خبریں :