دنیا
16 جولائی ، 2013

چین : دو دیواروں میں پھنسی خاتون کا بچا لیا گیا

 چین : دو دیواروں میں پھنسی خاتون کا بچا لیا گیا

بیجنگ…چین میں دو دیواروں کے درمیان پھنس جانے والی کاتوں کو امدادی کارکنوں نے کافی جوجہد کے بعد بحفاظت نکال لیا۔ چین کے صوبے آن ہوئی میں سیلاب کے باعث شہری اپنی جان بچانے کے لئے محفوظ مقام پر منتقل ہو رہے ہیں، ایسے میں ایک خاتون شارٹ کٹ کے چکر میں دو دیواروں کے درمیان پھنس گئی، پڑوسیوں کی اطلاع پر فائر فائٹر7 گھنٹے سے پھنسی خاتون کو نکالنے پہنچ گئے، دونوں دیواروں کے درمیان فاصلہ اتنا کم تھا کہ دیوار توڑنا پڑی، 20 منٹ کی جدوجہد کے بعد فائر فائٹر خا تون کو بحفاظت نکالنے میں کامیاب ہوگئے۔

مزید خبریں :