دنیا
08 اگست ، 2013

کینیڈا میں سانپ کے کاٹنے سے دو بچے ہلاک

کینیڈا میں سانپ کے کاٹنے سے دو بچے ہلاک

ٹورنٹو…کینیڈا میں سانپ کے کاٹنے سے دو بچے ہلاک ہو گئے تھے،جن کی یاد میں سینکڑوں لوگوں نے شمعیں روشن کیں۔پیر کے روز کینیڈا میں سانپ کے کاٹنے سے دو بچے ہلاک ہو گئے تھے،بچوں کی عمریں4 سال اور 6 سال تھیں۔4 میٹر لمبے سانپ نے سوئے ہوئے بچوں پر حملہ کر دیاتھا،جن کی یاد میں گزشتہ روز سینکڑوں لوگوں نے شمعیں روشن کیں،افریقن روک پائیتھن سانپ قانون کے مطابق گھر میں نہیں پالے جا سکتے۔

مزید خبریں :