پاکستان
18 اگست ، 2013

کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پروازمیں فنی خرابی

کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پروازمیں فنی خرابی

کراچی …کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز فنی خرابی کے باعث دوگھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی، پرواز میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی سوار تھے۔پی آئی اے کی پرواز پی کے 308 کوکراچی سے لاہور روانہ ہونا تھا مگر پرواز سے قبل جہاز میں فنی خرابی ہو گئی جس کے باعث پرواز کودو گھنٹے تاخیر ہوئی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کراچی کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے اسی پرواز سے لاہور روانہ ہوئے۔

مزید خبریں :