صحت و سائنس
21 ستمبر ، 2013

ائیر کنڈیشنر کی ٹھنڈ ک سے جلدی امر اض کا خطرہ بڑ ھ جا تا ہے

 ائیر کنڈیشنر کی ٹھنڈ ک سے جلدی امر اض کا خطرہ بڑ ھ جا تا ہے

نیویارک… این جی ٹی…طبی ماہرین کے مطا بق زیا د ہ وقت ائیر کنڈیشنر کی ٹھنڈ ک میں گزا رنے سے جلدی امر اض کا خطرہ بڑ ھ جا تا ہے ۔ جلد ی امرا ض کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ائیر کنڈیشنر کی ٹھنڈک جلد کی قدر تی نمی کو ختم کر کے اسے خشک کر دیتی ہے ۔ ما ہر ین کے مطا بق یہ خشکی آ ہستہ آ ہستہ جلد کی اندرو نی تہوں تک پہنچ کر مختلف جلدی امرا ض کا با عث بھی بن سکتی ہے ۔ما ہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ پا نی کی کمی کے با عث جلد پر جھریاں بھی پڑنا شر وع ہو جاتی ہیں جبکہ اے سی کے ٹھنڈے ما حو ل سے فو ر ا ًگر م ما حو ل میں آ نا بھی جلد کو نقصا ن پہنچاسکتا ہے ۔ ان نقصانات کو کم کر نے کے لیے ما ہرین کا کہنا ہے کہ گھروں میں غیر ضرو ری طور پر اے سی چلا نے سے اجتنا ب بر تنا چا ہیے اور جلد میں نمی کو برقرار رکھنے کے لیے موئسچرا ئزنگ کریموں کا با قا عدگی سے استعما ل کر نا چا ہیے ۔

مزید خبریں :