دلچسپ و عجیب
11 اکتوبر ، 2013

ہینڈرائٹنگ کی ہو بہو نقل تحریر کرنے والا روبوٹ

ہینڈرائٹنگ کی ہو بہو نقل تحریر کرنے والا روبوٹ

نیویارک …این جی ٹی …امریکا میں ایک ایسا روبوٹ متعارف کر وایا گیا ہے جو انسانی ہینڈ رائٹنگ کی ہو بہو نقل کرکے اسی انداز میں لکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس روبوٹ کو انسانی ہاتھ سے لکھی تحریر مو بائل فون کے ذریعے بھیجی جاتی ہے جو اسے کسی غلطی کے بغیر پیپر پر تحریر کر دیتا ہے۔شادی یا کسی بھی خوشی و غم کی تقریب کے دعوت ناموں پر وقت کی قلت کے باعث اس روبوٹ کے ذریعے انسانی ہینڈ رائٹنگ میں لکھوایا جاسکتا ہے جو یہ کام منٹوں میں کر دے گا ۔

مزید خبریں :