دنیا
18 اکتوبر ، 2013

حزب اسلامی نے بگرام ائیربیس پر خود کش حملے کی زمہ داری قبول کرلی

حزب اسلامی نے بگرام ائیربیس پر خود کش حملے کی زمہ داری قبول کرلی

کابل…حزب اسلامی نے افغانستان میں بگرام ایئربیس کے قریب امریکی فوجی قافلے پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔حزب اسلامی افغانستان کے ترجمان نے دعویٰ کیا کہ افغانستان میں بگرام ایئربیس کے قریب امریکی فوجی قافلے پر خودکش حملہ ان کے حملہ آور نے کیا۔ترجمان حزب اسلامی کے مطابق حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی امریکی قافلے سے ٹکرائی، جس کے نتیجے میں 16 فوجی مارے گئے۔ ترجمان حزب اسلامی کے مطابق حملہ افغانستان کے معیاری وقت کے مطابق تقریباً 2 بج کر 15 منٹ پر کیا گیا۔

مزید خبریں :