Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
22 اکتوبر ، 2013

خاتون اور شیر کی محبت کا خو بصو رت انداز

خاتون اور شیر کی محبت کا خو بصو رت انداز

لندن…این جی ٹی…کہتے ہیں محبت بھر ے روّیے سے کسی کو بھی اپنا بنا یا جا سکتاہے ایسی ہی ایک ویڈیوسامنے آئی ہے جسے دیکھ کر یہ با ت درست محسوس ہو تی ہے ۔ ا س ویڈیو میں خو نخوار شیر اور خا تون کے درمیا ن ایسا پیار بھر ا رشتہ نظر آ تا ہے کہ دیکھنے والا حیران رہ جا تا ہے ۔خاتو ن کو دیکھتے ہی یہ شیر بھاگتے بھا گتے جنگلے کے پا س آیا اور انہیں ایسا پیار بھرا بو سہ دیا کہ اس منظر نے دیکھنے والوں کے دل مو ہ لیے ۔

مزید خبریں :