Geo News
Geo News

پاکستان
18 نومبر ، 2013

راولپنڈی میں جمعے کی رات سے نافذ کرفیو اٹھا لیا گیا

راولپنڈی میں جمعے کی رات سے نافذ کرفیو اٹھا لیا گیا

راولپنڈی…راولپنڈی میں جمعے کی رات سے نافذ کرفیو اٹھا لیا گیا ہے، شہر میں راستے کھلنے لگے ہیں، آج بازار بھی کھل جائیں گے، 3 دن کی کشیدگی کے بعد صورتحال بہتر ہے، شہر میں فوج اب بھی موجود۔ ڈی سی او راولپنڈی کے مطابق شہر میں دفعہ 144 نافذ رہے گی اور اجتماعات پر پابندی ہوگی جبکہ 4 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔

مزید خبریں :