Geo News
Geo News

دنیا
29 نومبر ، 2013

چینی فضائیہ کی خصوصی تربیتی مشقیں کامیابی سے جاری

چینی فضائیہ کی خصوصی تربیتی مشقیں کامیابی سے جاری

بیجنگ…چینی فضائیہ کی خصوصی تربیتی مشقیں کامیابی سے جاری ہیں۔طیاروں کی انتہائی نچلی پروازوں کی مشقیں کی جارہی ہیں۔چین کے شمال مغرب میں نچلی پروازوں کی مشقیں ہزاروں کلومیٹرپھیلے علاقے میں کی گئیں۔جن کا مقصد ہرقسم کے موسم اورحالات میں جنگی صلاحیتوں کو بڑھانا ہے۔مشقوں کے دوران دو دو طیاروں نے ایک ساتھ پروازیں بھریں۔خراب موسم کے باوجودجنگجو طیاروں نے کامیاب مشقیں کیں۔زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل اور راڈار سے بچ کر پرواز کرنے کی بھی مشق کی گئی۔

مزید خبریں :