پاکستان
07 جنوری ، 2014

کراچی:شہری نے ڈکیتی کو کوشش ناکام بنادی،فائرنگ سے دو ڈاکو زخمی

کراچی:شہری نے ڈکیتی کو کوشش ناکام بنادی،فائرنگ سے دو ڈاکو زخمی

کراچی …کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 3 میں لوٹ مار کرنے والے 2 ملزمان کو نامعلوم شہری نے فائرنگ کر کے زخمی کردیا۔کورنگی نمبر 3 کے علاقے میں آج صبح اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کر ہے تھے کہ ایک نامعلوم شہری نے فائرنگ کر کے دونوں ملزمان کو زخمی کردیا اور واردات ناکام بنادی، جس کے بعد پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی، زخمی ملزمان کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں پولیس کاغذی کاروائی کے بعد باقاعدہ تفتیش کا آغاز کر ے گی۔

مزید خبریں :