Geo News
Geo News

پاکستان
09 جنوری ، 2014

چوہدری اسلم نے ہمیشہ شہادت کی خواہش کااظہارکیاتھا،بیوہ

کراچی …چوہدری اسلم شہید کی بیوہ نورین اسلم نے کہا ہے کہ انکے شوہر نے ہمیشہ شہادت کی خواہش کااظہارکیاتھااورانھیں شہادت ملی،انھیں کبھی خوف نہیں آیا تھا،وہ بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے۔

مزید خبریں :