پاکستان
20 جنوری ، 2014

حکومت سندھ نے 5 مطلوب ملزمان کی سرکی قیمت کا اعلان کردیا

حکومت سندھ نے 5 مطلوب ملزمان کی سرکی قیمت کا اعلان کردیا

کراچی…حکومت سندھ نے 5 مطلوب ملزمان کی سرکی قیمت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے عطاء الرحمان کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے، آصف چھوٹو کے سر کی قیمت 25 لاکھ روپے جبکہ ساجد لنگڑا، عبدالرحمان اور افضل بلوچ کے سر کی قیمت 15، 15 لاکھ روپے مقرر کر دی۔

مزید خبریں :