پاکستان
26 مارچ ، 2014

علامہ طاہر اشرفی کا مولانا سمیع الحق کو ٹیلی فون

علامہ طاہر اشرفی کا مولانا سمیع الحق کو ٹیلی فون

اسلام آباد… علامہ طاہر اشرفی نے مولانا سمیع الحق کو ٹیلی فون کیا ہے ۔مولانا سمیع الحق نے حافظ طاہر اشرفی سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ دونوں فریقین کو آپس میں بٹھا دیا ہے، اعتماد کی فضا بحال ہوئی ہے۔ مولانا سمیع الحق نے مزید کہا کہ دونوں فریقین میں آئندہ بھی مزید ملاقاتیں ہوں گی۔

مزید خبریں :