صحت و سائنس
08 اپریل ، 2014

چقندر کا جوس دل کی بیماریوں اور دور ے سے محفو ظ رکھتاہے

چقندر کا جوس دل کی بیماریوں اور دور ے سے محفو ظ رکھتاہے

نیویارک…این جی ٹی…ایک تحقیق کے مطا بق چقندرکا جو س فشار ِ خو ن کو کم کر تاہے اور دل کی بیماریوں سے محفو ظ رکھتا ہے۔جرنل آ ف امریکن ہا رٹ ایسو سی ایشن (Journal of American Heart Association) میں شا ئع ہو نے والی اس تحقیق میں بتا یا گیاہے کہ چقندر میں پایا جانے والا کیمیکل نا ئٹریٹ خو ن کی نالیوں کو کشا دہ کرتا ہے اور خو ن کے دبا ؤ کو نا رمل کر کے دل کے دورے سے محفوظ رکھتا ہے ۔تحقیق کے مطابق چقندر کا ایک گلا س جو س پینے سے فشار ِ خون چو بیس گھنٹو ں میں معمو ل پر آ جا تاہے ۔

مزید خبریں :