Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
26 اپریل ، 2014

گاجر کھانے کی شوقین ننھی گلہری

گاجر کھانے کی شوقین ننھی گلہری

نیویارک…این جی ٹی…یوں تو گاجرصحت کیلئے بیحدمفیدہے جسے بڑے بچے دونوں ہی شوق سے کھاتے ہیں لیکن امریکہ میں تو ایک ننھی گلہری بھی گاجر کھانے کی بیحد شوقین ہے۔جی ہاں، یہ چھوٹی سی پالتو گلہری اپنی مالکن کی ایک آواز پر دوڑی دوڑی آتی ہے اور گاجر لے کر مزے سے کھانا شروع کر دیتی ہے۔میٹھی میٹھی گاجر کھانے میں مصروف اس ننھی گلہری کی تیزی تو دیکھئے کہ جیسے اسکے ہاتھ کوئی خزانہ لگ گیاہو جو ایک سیکنڈ بھی رُکے بغیر تمام گاجر دیکھتے ہی دیکھتے ہڑپ کر جاتی ہے۔

مزید خبریں :