پاکستان
01 جون ، 2014

سرگودھا میں گھریلو جھگڑا، بھتیجے کی فائرنگ سے چچی اور چچا قتل

سرگودھا میں گھریلو جھگڑا، بھتیجے کی فائرنگ سے چچی اور چچا قتل

سرگودھا…سرگودھا میں گھریلو جھگڑے پر بھتیجے نے فائرنگ کرکے اپنی چچی اور چچا کو قتل کردیا۔واقعہ سرگودھا کے نواحی قصبہ گوندل میں الاصبح پیش آیا۔ جہاں گھریلو جھگڑے پر ایک نے فائرنگ کردی۔ گولیاں لگنے سے ملزم کی چچی اور چچا موقع پر ہلاک جبکہ خود ملزم فرار ہوگیا۔پولیس نے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا۔ملزم کے خلاف ابتدائی رپورٹ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

مزید خبریں :