دنیا
18 جون ، 2014

یوکرین سے یورپ کو روسی گیس پہنچانے والی پائپ لائن میں دھماکا

یوکرین سے یورپ کو روسی گیس پہنچانے والی پائپ لائن میں دھماکا

کیف..... یوکرین سے یورپ کو روسی گیس پہنچانے والی پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی اور اس میں آگ بھڑک اٹھی۔ یوکرین کے علاقے پولٹاوا( Poltava) سے گزرنے والی گیس پائپ لائن میں دھماکا ہوا ور آگ بھڑک اٹھی ۔ شعلے آسمان تک بلند ہوتے رہے۔ یوکرین کے وزیر توانائی کاکہناہے کہ دھماکا دہشت گرد حملہ ہوسکتا ہے ، مئی میں مغربی حصہ میں پائپ لائن میں دو دھماکے کئے گئے تھے۔

مزید خبریں :