پاکستان
10 اکتوبر ، 2014

اقوام متحدہ امن مشن میں شامل پاکستانی فوجی فہد افتخار بینگوئی میں شہید

اقوام متحدہ امن مشن میں شامل پاکستانی فوجی فہد افتخار بینگوئی میں شہید

راولپنڈی.........اقوام متحدہ امن مشن میں شامل پاکستانی فوجی فہد افتخار بینگوئی میں شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق گزشتہ رات وسطی افریقی ری پبلک بینگوئی میں امن مشن پر حملہ کیا گیا۔اعلامیے میں مزید بتایا گیا کہ عالمی امن کے لیے اب تک 141پاکستانی اپنی جانیں قربان کر چکے ہیں۔

مزید خبریں :