پاکستان
05 نومبر ، 2014

وزیراعظم نواز شریف سے چاروں وزرائے اعلیٰ کی ملاقات

 وزیراعظم نواز شریف سے چاروں وزرائے اعلیٰ کی ملاقات

اسلام آباد....... وزیراعظم نوازشریف سے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ نے ملاقات کی ہے۔وزیر اعظم ہائوس میں ہونے والی ملاقات میںوزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اور وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک شریک ہیں۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور انسداد پولیو مہم کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔

مزید خبریں :