06 نومبر ، 2014
شیخوپورہ...... ٹریکٹر ٹرالی اوروین میں تصادم کے باعث3 افراد جاں بحق4 زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق شیخوپورہ کے قریب کوٹ عبدالمالک کے علاقے میں ٹریکٹر ٹرالی اور وین میں تصادم ،3 افراد جاں بحق،4 زخمی ہوگئے تھے جنہیں اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔