30 دسمبر ، 2014
میلبورن ......بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا،بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دھونی کی جانب سے آسٹریلیا کیخلاف حالیہ سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں ویرات کوہلی بھارت کی قیادت کریں گے۔