دلچسپ و عجیب
02 جنوری ، 2015

اب روبوٹ نیل پالش بھی لگائیں گے!!

اب روبوٹ نیل پالش بھی لگائیں گے!!

ٹوکیو......جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں انسانوں کی سہولت کیلئے روز نت نئے روبوٹس مارکیٹ میں متعارف کروائے جارہے جو کھانا پکانے اور صفائی کرنے سے لیکر کپڑے تک دھو نے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ایسا ہی ایک روبوٹ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں بھی پیش کردیا گیا ہے جو فیشن کی دلدادہ خواتین کے نیل پینٹ کرتا نظر آئیگا۔روبو نیلسٹ نامی یہ جدید روبوٹک ہاتھ اتنی مہارت،نفاست اور دلکش اسٹائلز کیساتھ ناخنوں پر نیل پالش لگاتا ہے کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔

مزید خبریں :