پاکستان
23 جنوری ، 2017

پی ٹی آئی کا مالیات پر کوئی تنازع نہیں رہا، فواد چوہدری

پی ٹی آئی کا مالیات پر کوئی تنازع نہیں رہا، فواد چوہدری

 

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا مالیات سے متعلق کوئی تنازع نہیں رہا، الیکشن کمیشن میں مقدمات کی پیروی کر رہے ہیں۔

انہوں نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ ایک خاص مقصد کے تحت شور مچایا جارہا ہے۔

فواد چوہدری نے الزام عائد کیا کہ کرپشن اور سرکاری وسائل کی چوری مسلم لیگ ن کی مالیات کااہم وسیلہ ہیں۔

مزید خبریں :