پاکستان
23 جنوری ، 2017

پیٹرول ساتھ لیکر چلنے سے سسٹم نہیں چل سکتا، اپوزیشن لیڈر

پیٹرول ساتھ لیکر چلنے سے سسٹم نہیں چل سکتا، اپوزیشن لیڈر

 

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے امداد پتافی کی صفائی پیش کرتے ہوئے نصرت سحر عباسی پر تنقید کی، ان کا کہنا تھا کہ پیٹرول ساتھ لے کر چلنے سے سسٹم نہیں چل سکتا۔

انہوں نے کہا کہ اگر ایسا ہوتا تو عمران خان بوتل لے کر کہیں گے کہ نواز شریف نے استعفیٰ نہ دیا تو خود کو جلا لوں گا، اسمبلی میں ایسی چیزیں ہوتی رہتی ہیں ہر بات کے دو معنی ہوتے ہیں، کوئی کیسے معنی لیتا ہے کوئی کیسے لیکن امدادپتافی نے پھر بھی معافی مانگ لی ہے۔

مزید خبریں :